گوگل فوٹوز کے یہ اوپشن کس کام کے لیے ہیں

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 14, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG][​IMG]

    ماہرین میں نے پہلی دفعہ گوگل فوٹوز کو موبائل میں انسٹال کیا ہے کافی اوپشن سمجھ آئے لیکن کچھ کی سمجھ نہیں آئی برائے مہربانی آپ بتا سکتے ہیں،
    جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں فائل کا حجم 65، فائل لمبائی چوڑائی 1080* 1920 ، لیکن یہ 2.1 MB کیا ہے یہ کس چیز کے لیے ہے ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    محترم میں کوئ ماہر تو نہیں ھوں. لیکن Mp کا مطلب (Full Form) ھے Mega Pixal.
    اور یہ Mega Pixal کیمرہ کی کوالٹی (Quality) بتانے کے لۓ ھوتا ھے. جیسا کہ عام طور سے موبائل میں ھوتا ھے اور اسمیں کیمرہ کی کوالٹی بتائ جاتی ھے کہ یہ اتنا Mega pixal کا کیمرہ ھے.
    واللہ اعلم بالصواب
    والسلام
     
    Last edited: ‏مئی 14, 2016
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    عمر اثری بھائی میرے پاس آئی فون سکس ایس پلس ہے جس کا بارہ میگا پکسل کا کیمرہ ہے اور یہ ویڈیو میں نے اسی سے بنا کر موبائل میں محفوظ کی ہے اس کا مطلب ہے ویڈیو کی جو کوالٹی ریکارڈ ہوئی ہوگی وہ 12 ہوگی، میں نے گوگل فوٹوز ایپلیکیشن انسٹال کی اور اس میں کسی بھی ویڈیو یا فوٹو کو اوپن کیا تو وہ ایک آئی انفارمیشن کا آئی کن دیکھاتا ہے، اس پر ٹیب کرنے سے یہ معلومات سامنے آتی ہے، سمجھ یہ نہیں آ رہی حجم تو صحیح لگ رہا ہے کیوں کہ میں نے ویڈیو 1080*1920 30FPS پر کی تھی تو اتنا حجم تو بنتا ہے اتنی ویڈیو کا، حجم کا سمجھ آ گیا سائز کا سمجھ آ گیا ، پر یہ 2.1 سمجھ نہیں آ رہا ایسا کیسے ہو سکتا ہے 12 پکسل کوالٹی 2.1 کیسے ہو گئی ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    محترم!
    جہاں تک مجھے سمجھ میں آتا ہے ویڈیو میں Mega Pixal کم ھی ظاہر ھوتا ھے. میرے موبائل میں بھی یہی ھے. یہ دیکھیں
    Screenshot_2016-05-14-18-55-07.png
    اسکے برعکس فوٹو میں Mega Pixal زیادہ ظاہر ھوتا ھے. یہ دیکھیں:
    Screenshot_2016-05-14-18-55-22.png
     
  5. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    عجیب بات ہے ویڈیو میں میگا پکسل کم بتا رہا ہے اور فوٹو میں زیادہ، پر اصل پکسل کی کوالٹی شاید دونوں ہی نہیں بتا رہے، یہ کوئی ان کا فالٹ ہے یا یہ چیز ہماری سمجھ کے پرے ہے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  6. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    یہی بات محسوس ہوتی ھے.
    فالٹ تو نہیں ھو سکتا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں