Dynamic ax developer salary in Pakistan

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    دوستوں ایک فیس بک فرینڈ ہیں انھوں نے مجھ سے پوچھا ہے بہت زور دیا ہے کہ آپ آج ہی پوچھ کر بتائیں، میں نا ماہر ہوں نا میری یہ فیلڈ ہے اگر آپ لوگ مدد کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، انھوں نے پوچھا ہے پاکستان میں ڈائنامک اے ایکس ڈویلپر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے ؟ اگر نوکری لاہور میں ہو تو زیادہ بہتر، میں نے انھیں لنک ڈن پر چیک کرنے کا مشورہ دیا وہ کہتی ہیں معلوم کیا تھا 50 سے 60 تک کا بتا رہے ہیں، وہ زیادہ کی امید کر رہی ہیں،


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    السلام علیکم

    اسطرح تنخواہ بتانا مشکل ہوتا ہے اس سے مزید تھوڑی تفصیل چاہئے کہ اس نے کہاں سے انجینئرنگ کی ہے اور اس پر بلکل نئے ہیں یا کوئی تجربہ بھی ہے، اگر تجربہ ہے تو کتنا اور کہاں سے معہ کمپنی،
    پاکستان میں اس پر ڈگری ہولڈر نن مینیجرل پوسٹ پر 30 ہزار سے 60 ہزار تک معہ 3 سال کا تجربہ
    اور ڈگری ہولڈر مینیجنرل پوسٹ پر 1 لاکھ سے 1 لاکھ 20 ہزار تنخواہ ہے،
    تنخواہ پر فائنل ٹیسٹ پاس کرنے اور انٹرویو کے بعد،

    میری ایک بھانجی لاہور میں کسی آئی ٹی کریئر کمپنی میں سوفٹویئر انجینئر ہے اور یہ کمپنی آئی ٹی پر ہی انٹرویو اور ٹیسٹ کرتی ہے اس کے بعد دوسری بڑی کمپنیوں کو سپلائی کرتی ہے، اگر کوئی پروگرام ہو تو سی وی مجھے پی ایم میں ارسال کر سکتے ہیں اسے دیکھ کر ہی درست بتایا جا سکتا ہے کہ وہ کتنی تنخواہ کے قریب ہیں۔

    اگر میری باتیں پسند نہ آئیں تو اس پوسٹ کو اگنور کر سکتے ہیں۔

    والسلام
     
    Last edited: ‏مئی 16, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    کنعان بھائی آپ اپنا کوئی رابطہ نمبر یا ای میل ایڈریس دے دیتے تو میں انھیں آپ کا یہ میسج اور آپ کا ای میل ایڈریس ارسال کر دیتا، تاکہ وہ آپ سے خود رابطہ کر کے آپ کو سی وی بھیج سکیں۔


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں