ہائی ریزیولوشن ویڈیو کال کرنے کیلیے کیا لوازمات چاہیے ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    مجھے پتہ کرنا ہے اگر ہائی ریزیولوشن ویڈیو کال کرنی ہو تو اس کے کیا لوازمات ہے کتنے میگا پکسل کا کیمرہ ہونا ضروری ہے ؟ یا موبائل کا سکرین ریزیولوشن 1080 ہونا ضروری ہے ؟ اور انٹرنیٹ کی سپیڈ کم از کم کتنی ہونی چاہیے ؟

    http://uploads.tapatalk-cdn.com/20160518/44aa0c4e7632cfe21051d5d4b84261d5.jpg

    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں