جماعت الدعوة: ملا منصور اختر کی غائبانہ نماز جنازہ، ملک گیر مظاہرے

فراز اکرم نے 'خبریں' میں ‏مئی 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,919
    یہ جماعت الدعوتہ ان کے بھی غائبانہ نمازجنازہ پڑھا دیتی ہے ۔ جن کے ساتھ ان کا غائبانہ جنازے کے مسئلے کا اختلاف ہے ۔ خیر سب چلتا ہے ۔۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. nicekiller80

    nicekiller80 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 1, 2009
    پیغامات:
    4
    بہت جوش میں ایک دن تقریر کی غالبا انکے استاد نصر جاوید نے اور فرمایا یہ خارجی جہنمی کتے ہیں۔۔۔۔ اور اب انہی خارجی قاتلوں کا جنازہ خود پڑھا ڈالا۔ اصل میں انکا باطن انکے ظاہر سے بلکل مختلف ہے۔ اب خود دیکھ لیجیے ادھر کشمیر میں ظلم اور بربریت کی داستانیں لکھی جا رہی ہیں اور یہ مزے لے لے کر لاہور کے مال روڈ پر جہاد میں مصروف ہیں۔ اور 4،5 جنگجووں کو شہید کروا کر پورا سال اس کا راگ الاپتے رہتے ہیں۔ بیچارے بہت مظلوم ہیں یہ دغا والے۔ 12لاکھ ٹرینڈ مجاہد ان کے پاس ہیں مگر ان میں سے بس 4ہی جائیں گے زیادہ کی صاحب بہادر اجازت نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کریں کشمیر آزاد نہیں کروا سکتے ۔۔۔۔۔ ہاں اب آجاؤ مال روڈ پر ہم سب مجاہد احتجاج کرتے ہیں۔۔۔۔احتجاجی مجاہد۔۔۔۔ اہل حدیثوں کو صحیح رنگ لگایا ہے انہوں نے ۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں