اردو فیس ایپس سٹور

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    اردو فیس پاکستان کا اپنا ایپس سٹور، میں آج فیس پر تھا تو ان کا پیج سامنے آگیا جس میں یہ سیلیبریٹ کر رہے تھے پاکستان کا پہلہ آپ سٹور، یہ سٹور آئی فون پر کیسے آئے گا ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    میرا خیال ہے فیس بک کی زبان اردو کردیں ۔ بس ہو گیا فیس اردو ۔
     
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ابو عکاشہ بھائی فیس اردو ایک سٹور ہیں جہاں آپ کو اپنی زبان میں ایپلیکیشنز ملتی ہیں یہ پاکستانیوں نے بنایا ہے، پر یہ سٹور موبائل میں کیسے آتا ہے میں ان کے پیچ پر سوال چھوڑا ہے امید ہے جلد کوئی جواب آئے گا


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    ہمم، جو جواب آئے تھریڈ میں بھی اپ ڈیٹ کردیجے گا ۔
     
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جی اردو فیس سٹور گوگل پلے جیسا ہی سٹور ہے ۔ اپنے موبائل میں اس کی ویب سائٹ کھولیں اور اگر وہاں کوئی آپشن دیا ہو تو ڈاونلوڈ کر لیں ۔ ویسے ان لوگوں نے لکھا تو ہے کہ یہ تما م آپریٹنگ سسٹم کے لیے ہے لیکن میں نے ایسا کوئی لنک دیکھا نہیں کہ آپ اسے ایپل او ایس پر ڈاونلوڈ کر سکیں۔
     
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    مزید یہ کہ ویب سائٹ بھی کافی بیکار بنائی ہوئی ہے ۔ about us اور menu کے لنکس کام نہیں کر رہے۔
     
  7. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    اسی وجہ سے تو میں نے بھی یہ ہی لکھا ہے کیا اردو فیس سٹور آئی او ایس میں استعمال کر سکتے ہیں، کیوں کہ جو میرے ذہن میں جو چیز گھوم رہی ہے وہ یہ کہ ان کے سٹورز کی ایپس کسی ipa فائل کی شکل میں ہونگی جسے آئی ٹیونز کے ذریعے موبائل میں انسٹال کیا جائے گا، پر مجھے اس طرح ایپ انسٹال کرتے ڈر لگتا ہے کہیں موبائل ہیک ویک نا ہو جائے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں