بیکن کس طرح کام کرتا ہے ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    بیکن کس طرح کام کرتا ہے ؟ کیا یہ صرف بلوتوت استعمال کرتا ہے یا وائی فائی بھی اس میں شامل ہے ؟ اگر موبائل میں انٹرنیٹ نا ہو اور لوکیشن اون ہو تو کیا لوکیشن اون ہونے کا کوئی فائدہ ہوگابیکن کے لیے ؟ گوگل اپنا نیر بائے نام سے پتہ نہیں ایپلیکیشن ہے یا صرف نوٹیفکیشن سروس دینے والا ہے جو بیکن کے لیے ہے پلیز اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں