روح کے بارے میں معلومات درکار ہے

قرطبی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    زندگی روح کی وجہ سے ہے..ایک آدمی جسکی ٹانگ کاٹ دی گئ ہے تو ٹانگ میں جو روح تھی وہ کدھر جاتی ہے؟؟؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    آپکے سوال کی بنیاد ٹانگ میں روح کی موجودگی پر ہے۔
    پہلے یہ تو ثابت کریں کہ ٹانگ میں بھی روح ہوتی ہے!
    روح ایک ایسی شے ہے جس کے بارہ میں اللہ نے انسانوں کو علم نہیں دیا۔ لہذا اس بارہ بحث کرنے سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں