نیٹورک شیئرنگ سینٹر سیٹنگز

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جولائی 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    میں ونڈو ٹین استعمال کر رہا ہوں فائل شئرنگ کیسے ہوتی ہے یہ سیکھ رہا ہوں سیکھتے سیکھتے اس پیج پر پہنچا کچھ اوپشن اون کر دیے اب یاد نہیں وہ کون سے تھے کہیں ایسا نا ہو فائل شیئرنگ سیکھنے کے چکر میں کچھ ذاتی چیزیں پبلک ہو جائیں آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ تین سیکشن کس لیے بنائے گئے ہیں اور یہ کس کام آتے ہیں ؟

    پبلک کرنٹ پروفائل
    گیسٹ اور پبلک
    آل نیٹورک


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں