جانداروں کے خاکے شیر یا اپلوڈ کرنا جائز ہیں۔؟

قرطبی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 7, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    جانداروں کے خاکے شیر یا اپلوڈ کرنا جائز ہیں۔؟جو ہم نے خود نہ بنائے ہوں۔لیکن کسی اور نے وہ خاکہ بنایا ہو ہم اس کو فیس بک یا دیگر جگہ اپلوڈ یا شیر کردیں۔دلیل سے جواب درکار ہے۔
     
  2. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    کوئی جواب
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھائی جہاں تک میرا ناقص علم ہے جان دار کا خاکہ silhouette بنانے کی کوئی ممانعت نہیں۔ اسلام میں واضح صورت بنانے کی ممانعت ہے۔
     
  4. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    میرا مطلب کارٹون ہے۔مثلا یہ پوسٹ ملاخط کیجے۔ لنک
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ واضح تصویر ہے جس میں جان دار کی شکل واضح ہے، میرے خیال میں کمپیوٹر پر بنی السٹریشن ہے۔ واضح تصویر چاہے کیری کیچر ، کارٹون ہو یا مصور نے بنائی (پینٹنگ یا السٹریشن)ہو، منع ہے۔
    علما کا اختلاف کیمرے کی تصویر میں ہے۔ بہتر یہی ہے کہ اس سے بھی بچا جائے۔
    دین کی تبلیغ کی خاطر حرام چیزوں کا استعمال کرنا غلط ہے۔
     
    Last edited: ‏ستمبر 15, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں