جدید طریقہ تدریس کے مطابق سرکاری سکولوں کی نصابی کتب

اہل الحدیث نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏جون 24, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    حال ہی میں پنجاب گورنمنٹ نے جدید طریقہ تدریس کو مد نظر رکھتے ہوئے، سکولوں کی نصابی کتب کو آن لائن کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس ویب سائیٹ پر آن لائن پریکٹیکل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ نصاب سے متعلقہ اہم ویڈیوز جو طلباء کے لیے بہت ممد و معاون چابت ہو سکتی ہیں، انہیں بھی آن لائن کیا ہے۔

    یہ سب کچھ پنجاب گورنمنٹ کی اس ویب سائیٹ پر موجود ہے۔

    اگر آپ کو اس حوالے سے کچھ سمجھنے میں دشواری محسوس ہو رہی ہے، بچوں کو کسی خاص مضمون کی سمجھ نہیں آ رہی یا آپ کے بچوں کو کسی مشکل کا حل مطلوب ہے تو یہاں ضرور ذکر کریں۔

    ہم کوشش کریں گے کہ آپ کی بھرپور مدد کی جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔
    معلومات میں اضافہ ہوا۔ یہ تو کافی اچھا کام ہے۔
    واہ واہ یعنی خدمت خلق! :)
    میں ذرا اپنے چھوٹوں کو دکھاتی ہوں ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں