عیدالاضحی کی تعطیل مختلف اسلامی ممالک میں

عائشہ نے 'ماہ ذی الحجہ اور حج' میں ‏ستمبر 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الجزیرۃ نے ایک دلچسپ انفو گرافک کے ساتھ رپورٹ شائع کی ہے جس میں مختلف اسلامی ممالک میں عیدالاضحی کی تعطیل کا جائزہ لیا گیا ہے۔
    سب سے زیادہ تعطیلات سعودی عرب میں ہیں جو حج اور عیدالاضحی کو ملا کر کل 12 دن کی چھٹی ہے۔
    ترکی کویت قطر عمان میں 9 دن
    بنگلہ دیش میں 6 دن
    پاکستان کے بارے میں 3 دن ذکر ہے لیکن جہاں تک میرا خیال ہے حکومت نے 12 سے 16 تک چھٹی دی تھی۔
    فلپائن مین 3 دن کی چھٹی ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    سعودیہی و
     
  3. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    جزائر مالدیپ میں تعطیلات ۹ ستمبر سے لیکر ۱۷ ستمبر تک ہیں. کیوں کہ چھٹیوں کے شروع اور آخر میں ہفتہ وار دو دن اس دفعہ شامل ہوا ہے.ں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جتنی چهٹیاں سعودیہ میں ہوتی ہیں اور کہیں نہیں ہوتی.
    آفس تو کهل گئے آج لیکن یوم آزادی جو کہ 23ستمبر ہے کیوجہ سے ایک ہفتے کی چٹیاں بڑها دی گئیں ہیں اکثر سکولز کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    کینیڈا میں کوئی چھٹی نہیں۔ میری عید والے دن صبح آٹھ سے شام پانچ تک کلاسز تھیں ۔ لیکن ہم لوگوں نے پھر رات میں ہلکی پھلکی سی بار بی کیو کی دعوت بلکہ ون ڈش کر لی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اوہو یہ تو بڑی مشکل عید تھی۔ چھٹی کر لیتیں کلاسز سے۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حج بہت بڑا ایونٹ ہے۔ اتنی چھٹی ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں کبھی اولمپکس یا کوئی بین الاقوامی اجلاس آ جائے، انتظامیہ سارا شہر ویران کر دیتی ہے۔ ہر سال اتنے بڑے ایونٹ کے انتظامات معمولی کام نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    پاکستان میں چھٹیاں سعودیہ سے بھی زیادہ ہوتی ہیں . لیکن عقیدت کی وجہ سے گنتی میں نہیں آتی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں