Beamforming Microphone Technology

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 7, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    میں آج وائیرلیس مائکروفون لینے کی سوچ رہا تھا اس کے لیے تھوڑا انٹرنیٹ پر سرچ کیا کہ کون سا بہتر ہے سرچ کرتے کرتے ایپل کے نئے ائیر پوڈ ائیر فون پر پہنچا اس میں مائکروفون بھی بلٹ ہے ایپل نے اس میں بیم مائکروفون ٹیکنالوجی استعمال کی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ ٹیکنالوجی کیا ہے ؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں