ہند و اور گائے !

اعجاز علی شاہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏اکتوبر، 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ہندوؤں کے نزدیک بھگوان صرف گائے نہیں بلکہ اور بھی بہت جانور ہیں جن میں بندر، ہاتھی اور میکی ماوس میرا مطلب چوہے، نوکیا 3310 میں گیم والا سانپ، ریچھ اور بھی بہت جانور شامل ہیں۔
    بندروں کو تو یہ لوگ کبھی کبھی فرضی جھڑپ میں میڈیا کی غیر موجودگی میں مار دیتے ہیں یا پھر نس بندی کے ذریعے اس کی نسل کشی کی ترتیبیں بنا رہے ہیں۔
    ہاتھی کو بطور بلڈوزر یا کرین استعمال کرتے ہیں سونڈ کے ذریعے لکڑیاں اٹھوا کر یا پھر سرکس میں ایکٹنگ کرواتے ہیں۔
    چوہوں کو بھی کبھی کبھار سرجیکل سٹرائیک میں مار دیتے ہیں۔
    باقی رہا سانپ کا قصہ تو مجھے نہیں پتہ اس کے ساتھ یہ کیا کرتے ہیں ہوسکتا ہے اس کا چمڑا یہ لوگ استعمال کرتے ہو۔
    ریچھ کو یہ لوگ سائیکل پر بٹھا کر سرکس میں خوب کھلاتے ہیں۔
    باقی رہا معاملہ گائے کا تو یہ لوگ خود اپنی مامتا کو بازار میں مسلمانوں کے ہاتھ بیچتے ہیں تاکہ اس کے تکے بنے یا پھر بریانی کے کام آئے۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں بھارت اپنی مامتا کا بہت زیادہ گوشت سپلائی کرتا ہے لیکن ان کو اصل تکلیف مسلمانوں سے ہے۔ اگر ان کو اپنے خودساختہ خداؤں سے محبت ہوتی تو اوپر ذکر کیے گئے اور حیوانات کو تکلیف نہیں دیتے۔
     
Loading...
Similar Threads
  1. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    7
    مشاہدات:
    1,638
  2. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    2
    مشاہدات:
    666
  3. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    703
  4. سید انور محمود
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    533
  5. اعجاز علی شاہ
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    735

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں