اے چائے والے میری بات سن !

اعجاز علی شاہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏اکتوبر، 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    [​IMG]☕ اے چائے والے میر ی بات سن !
    [​IMG]✋ آپ اللہ کے نبی یوسف علیہ السلام سے زیادہ خوبصورت نہیں!
    لیکن ان کا قصہ یاد کیجئے جب عزیز مصرکی بیوی نے ان کو ورغلانے کی کوشش کی تو انہوں نے جواب میں کہا:
    [​IMG] { مَعَاذَ اللّهِ إِنَّهُ رَبِّي أَحْسَنَ مَثْوَايَ إِنَّهُ لاَ يُفْلِحُ الظَّالِمُون }
    اللہ کی پناہ! وہ میرا رب، مجھے اس نے بہت اچھی طرح رکھا ہے۔ بے انصافی کرنے والوں کا بھلا نہیں ہوتا ۔[يوسف:23]
    -------------------------------
    [​IMG]یہ لوگ آپ کو غلط راستے کی طرف بلا رہے ہیں ان کی چال کو سمجھیں اللہ تعالی نے ان جیسے لوگوں کے بارے میں فرمایا:
    [​IMG] { وَاللّهُ يُرِيدُ أَن يَتُوبَ عَلَيْكُمْ وَيُرِيدُ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوَاتِ أَن تَمِيلُواْ مَيْلاً عَظِيمًا }
    اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیرو ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ۔ [النساء:27]
    -------------------------------
    آپ جیسے چائے بیچنے والے ان لوگوں سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں جو فحاشی و عریانیت پھیلا کر دنیا وآخرت کو تباہ کررہے ہیں!
    ilberals.png
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 21, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں