ایک مسلمان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟

ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 29, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    دنیا کی سب سے بڑی انمول نعمت؟

    The world's Greatest Priceless Blessing

    سلطنت و بادشاہت : نہیں

    امارت و وزارت : نہیں

    بے شمار مال ودولت: نہیں

    منصب و شہرت : نہیں

    صحت و عافیت : نہیں

    بیوی و بچے : نہیں

    پھر کیا ہے؟ اسلام

    جی ہاں : اسلام دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔فرمان الہی ہے: ان الدین عند اللہ الاسلام و رضیت لکم الاسلام دینا و من یبتغ غیر الاسلام دینا فلں یقبل منہ و ہو فی الاخرۃ من الخاسرین

    لہذا یہ اللہ کا ہم تمام مسلمانوں پر بہت بڑا فضل وکرم, احسان اور نوازش ہے کہ اس نے ہم کو اس عظیم نعمت سے نوازا جس سے بڑھ کر کوئی اور نعمت نہیں ہے۔صرف اسی ایک نعمت پر اگر ہم زندگی بھر اس کا شکریہ ادا کرتے رہیں پھر بھی ہم اس کا حق نہیں ادا کرسکتے ہیں۔توپھر کیا ہمارے لیے بے شمار و ان گنت نعمتوں سے نوازنے والے اللہ تعالى کی عبادت میں کوتاہی کرنا زیبا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 1
    • اعلی اعلی x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا شیخ
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بارک اللہ فیک ڈاکٹر صاحب
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,941
    جزاک اللہ خیرا، شیخ خیریت سے واپسی ہو گئی ۔ شاید کہیں سفر تھے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں