کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایرانی دہشت گرد

اعجاز علی شاہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏نومبر 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    ابھی دو دن پہلے ایرانی ریالوں پر پلنے والا فیصل رضا عابدی جن کے بارے میں بہت پہلے ہی یہ خبریں آرہی تھی کہ وہ باقاعدہ ایران کی مدد سے ٹارگٹ کلنگ کرواتا ہے اس کو رینجرز نے پکڑا ہے اور یہ ثبوت بھی حاصل ہوئے ہیں کہ اس نے سنیوں کے قتل میں معاونت کی۔ اس کے علاوہ جو اسلحہ اس کے گھر سے پکڑا گیا ہے وہ بھی غیر قانونی ہے۔
    اس کے پکڑنے کے بعد یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ پانچ سال پہلے سعودی عرب کا سفارتکار جو کہ کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوئے تھے وہ بھی ایرانی قدس فورس کی تشکیل شدہ دہشت گرد تنظیم کے بندے کا کام تھا۔
    ایران وہ خبیث اور ذلیل ملک ہے جو پاکستان میں دہشت گردوں کو مالی مدد دینے کے ساتھ ساتھ ٹریننگ اور پناہ بھی دیتا ہے۔
    زیادہ دور مت جائیے کراچی میں ٹارگٹ کلر عزیر بلوچ کو ایران نے پناہ دی تھی !
    کل بھوشن کو بھی ایران نے راستہ دیا تھا۔
    اس کے علاوہ پاکستان میں سپاہ محمد کے ٹارگٹ کلرز کو ایران سپورٹ کرتا ہے۔
    فیصل رضا عابدی کی گرفتاری اب قانون نافذ کرنے والے ادارے کیلئے ایک سخت امتحان ہے کہ وہ بھی اس کو ضمانت پر رہا کرتے ہیں یا پھر جیل بھیجتے ہیں۔
     
    • متفق متفق x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں