ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی پانچ سال کیلئے

اعجاز علی شاہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏نومبر 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    مودی موذی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم IRF پر پانچ سال کیلئے پابندی لگادی ہے !
    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس وقت انہوں نے اس کی بنیاد رکھی اس وقت یہ ایشو کیوں نہیں اٹھایا گیا۔
    لگتا ہے صوفی کانفرنس والوں کی دلی آرزو پوری ہوگئی ہے ۔
    اللہ تعالی ان کی حفاظت کرے۔
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بہت بری خبر ہے۔ سب مسلمانوں کے لیے حالات سخت ہو رہے ہیں۔ اللہ اپنا رحم فرمائے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں