امریکی صدر ٹرمپ کی اسلام مخالف تقریر ایک امریکی خاتون کے قبول اسلام کا سبب بن گئی

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏نومبر 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    " یہ سال بھر پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کی زہریلی اسلام مخالف تقریر تھی جس کی وجہ سے میں نے قرآن اٹھایا اور اس کا اچھی طرح مطالعہ شروع کیا۔" اس کے بعد میں نے مسلمانوں سے رابطہ کرنا شروع کیا۔اور آخر کار اسلام قبول کرلیا جس کے لیے میں بہت شکر گزار ہوں۔"
    امریکی نومسلمہ لیزا شینکلن Lisa A. Shanklin نے یہ انکشاف ایک فیس بک پوسٹ میں کیا۔
    " میں نے اب فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ ، جنوری 20، 2017 سے میں عوامی مقامات پر حجاب پہنوں گی۔ پہلے میں عام مقامات پر ایسا کرنے سے جھجکتی تھی۔۔۔۔ "
    اللہ اکبر، کسی زمانے میں ٹرمپ کی اسلام مخالف ریلی میں شریک ہونے والی خاتون آج باحجاب مسلمان خواتین کی صف اول میں نمایاں مقام پر کھڑی ہے۔ الحمدللہ رب العالمین
    خبر کے مستند حوالے
    https://www.facebook.com/lisa.a.shanklin/posts/10154513144777419
    http://aboutislam.net/uncategorized/donald-trumps-hate-led-woman-islam/
    http://muslimcouncil.org.hk/she-attended-a-donald-trump-rally-and-later-became-a-muslim/
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں