کیا 12 ربیع الاول کی روایت صحیح ہے ؟

قرطبی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 8, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    دلیل: حافظ ابوبکر ابن ابی شیبہ متوفی 235ھ سند صحیح کے ساتھ روایت کرتے ہیں۔ عفان سے روایت ہے کہ وہ سعید بن مینا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جابر اور حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عام الفیل میں بروز پیر بارہ ربیع اول کو ہوئی۔

    بحوالہ: البدایہ والنہایہ جلد دوم صفحہ نمبر 302، بلوغ الامانی شرح الفتح الربانی جلد دوم صفحہ نمبر 189

    دلیل: حضرت جابر رضی اﷲ عنہ اور ابن عباس رضی اﷲ عنہ دونوں سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل روز دوشنبہ بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے اور اسی روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہوئی۔ اسی روز معراج ہوئی اور اسی روز ہجرت کی اور جمہور اہل اسلام کے نزدیک یہی تاریخ بارہ ربیع الاول مشہور ہے۔
    بحوالہ: سیرت ابن کثیر جلد اول صفحہ نمبر 199
     
    • اعلی اعلی x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    رفیق طاھر بھائی یہاں اس کے بارے میں مفصل لکھ چکے ہیں۔
     
  3. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    لیکن اس کا وہ یہ جواب دیتے ہیں ۔کہ صحابہ کے قول کو ترجعی دی جائے گی۔دوسری دلیلوں(مثلا ریاضی کی) کے مقابلے میں اسی وجہ سے اس کا جواب درکار ہے۔کہ یہ سند کے لحاظ سے درست ہے یا نہیں ۔ صحیح ہے تو صحابہ کی روایت اس جگہ کس وجہ سے ترجعی نہیں دی جاسکتی؟
     
  4. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    کوئی جواب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں