گوگل میپس میں اب ویل چیئر استعمال کرنے والوں کے لیے نیا فیچر شامل

انا نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏دسمبر 20, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    گوگل کی اپنے ملازمین کے حوالے سے ایک دلچسپ پالیسی ہے وہ یہ کہ اپنی جاب کا 20 فیصد وقت وہ اصل پراجیکٹ کے علاوہ کسی اورپراجیکٹ میں کام کرتے ہوئے گزار سکتےہیں۔گوگل نیوز google news , جی میلgmail ، اور ad sense اسی بیس فیصد میں بنائے گئے پراجیکٹس ہیں۔
    اور اب ایک تازہ ترین کارنامہ گوگل میپس کے اندر ویل چیئر استعمال کرنے والوں کے نیا فیچر بنانا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے ویل چیئر استعمال کرنے والے افراد google map میں ان تمام جگہوں کو دیکھ کر اندازہ لگا سکیں گے کہ اب اس جگہ پر ویل چیئر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں۔

    [​IMG]

    http://www.businessinsider.in/a-gro...-wheelchair-friendly/articleshow/55998165.cms
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں