جلٹر ایفیکٹ ٹیوٹوریل

ابن عمر نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏جون 8, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں جلد ہی ایڈوب فوٹوشاپ 8 کا بندوبست کرتا ہوں‌،،، ان شاءاللہ
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اخلاص

    اللہ تعالی آپ پر خصوصی رحم کا معاملہ فرمائے ،آپ کا ایک مخلص بھائی کی طرح تعاون کرنے کا شکریہ
    جزاک اللہ احسن الجزاء
     
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    عزیزم زمرد صاحب ۔۔میں نے فوٹو شاپ کا 8 ورژن تلاش کرلیا ہے ،آپ زحمت مت فرمائیے گا۔ جزاک اللہ ،اس ورژن سے ایک نمونہ حاضر ہے۔
    [​IMG]
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بہت خوب مجیب بھائی :00005:
    تو اس کا ربط ہم سے بھی شیئر کردیجئے ناں :00026:
     
  5. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    لیکن کیسے؟

    عزیزم ؛اس کا کوئی ربط نہیں ہے میں نے کسی دوست سے یو ایس بی کے ذریعے اٹھایا ہے ،لیکن یھاں کیسے شیئر کروں ؟ذرا طریقہ بتائیے
    تو ان شاء اللہ اسی وقت شیئر کروں گا۔۔۔والسلام
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میرے پاس تو ہے لیکن بقیہ اراکین کیلئے ۔۔۔ تو آپ یہ زحمت نہ کیجئے میں خود اپلوڈ کردیتا ہوں کیونکہ نیٹ پر پہلے سے موجود روابط کا بھروسہ نہیں‌ہے ۔۔۔
     
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ارے میں نے بھی کچھ کہا تھا :00002:
     
  8. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت خوب
     
  9. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2021
    پیغامات:
    6
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔۔
    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سب لنک کہاں سے مل سکتے ہیں ۔۔۔ یا اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔؟
     
  10. سعیدصدیقی

    سعیدصدیقی نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2021
    پیغامات:
    6
    جلٹر افکٹ ٹیوٹوریل کہاں ہے ۔۔۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کہاں سے ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے یا یہ بھی اب قصّہ پارینہ ہو گیا ہے ۔۔۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    وعليكم السلام ورحمة الله وبرکاتہ
    یہ آپ کو گوگل پر سرچنگ سے یا یوٹیوب وغیرہ پر شاید مل جائیں.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں