پیسے نہیں، شرمائیں نہیں، کھانا مفت لے جائیں ایک ہوٹل کی پیش کش

عائشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جنوری 11, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام سوال جواب ویب سائٹ کے آفیشل پیج پر ایک ہوٹل کا یہ اعلان شئیر کیا گیا ہے۔
    " آپ کے پاس پیسے نہیں۔ شرمائیں نہیں۔ اپنی ضرورت کا کھانا مجھ سے لے جائیں کیوں کہ میرا اور آپ کا رزق اللہ کے ذمے ہے"۔
    اللہ اکبر۔ یہ ہے توکل۔
    حوالہ https://twitter.com/IslamQAcom/status/819166081424228352
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    جزاالله الجميع۔۔۔
    ایک امریکی مسافر نے بتایا کہ وہ اور اس کی لائف پارٹنر ایک ایسی رفاہی ریستوران میں بطور طباخ کام کرتے ہیں۔ جہاں ہر کوئی داخل ہوسکتے ہیں۔ اوربل اپنے استطاعت کے حساب سے اداکرتےہیں۔ اگر کوئی متمول شخص کھانا تناول کرنے کے بعد خوشی سے ۳۰ ڈالر دیں تو وہ بھی قبول ہے۔ اور وہ ہی کھانا کوئی فقیر کھا کر ۲ ڈالر بھی دیں تو وہ بھی قبول۔

    اور پچھلے دنوں بنگلور میں قائم ایک لبنانی ریسٹورینٹ کی ذکر خیر وٹس اپ ویڈیو گردش کر رہی تھیں۔ جس میں ایک ریفریجریٹر مطعم کے باہر رکھی ہوتی ہے اور محتاج اس فریج میں سے من چاہی چیزیں لے جاسکتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏جنوری 13, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ماشاءاللہ ۔ بہت ہمت کا اور نیک کام کر رہے ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں