کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے

ابوعکاشہ نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏جنوری 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    میں ویسےاس لحاظ سے فضول نہیں سمجھتا،کہ اگر تحقیق میں کوئی غلطی ہے تو اس کی نشاندہی کی جائے. جس طرح یہ تحریر سوشل میڈیا پر منتشر ہے. لوگ اس کو عام بیماری سمجھنے لگے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بالکل درست فرمایا رفی بھائ۔ "بے فضول" ہے یعنی "فضول" نہیں ہے۔ اس طرح کی شئرنگ سے بہت سے مفید معلومات حاصل ہوتی ہیں۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  4. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    آج مالدیپ کی تمام مساجد کے خطبہ میں بیماریوں سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے بات کی گئی ہے، اور اللہ نے اگر کسی کو کسی طرح کی بیماری میں مبتلا کرکے اسکا امتحان لیں تو اس پر صبر کرنے کی اور دعاء کی اہمیت اور صبر کے افادیت بارے کہی گئی ہے، اور نبیوں میں سے ایوب علیہم السلام اور انکے خانوادے کی ابتلاء سے مثال پکڑ نے کے لئے نصیحت کی گئی ہے۔

    اور اردو مجلس فورم کے اس لڑی سے متعلقہ بات یہ کہی گئی کہ: آجکل دنیا میں کوئی ۱۴ (چودہ) ملین افراد اس بیماری (سرطان) میں مبتلا ہیں۔ اور سالانہ اموات کی شرح ۸ (آٹھ) ملین ہیں۔

    اور کینسر کی مہلک کے بارے میں معلومات دی گئی ہے کہ عام طور پر ایسا ہوتاہے کہ جب کینسر کی تشخیص ہوتی ہے یا جب اس کے بارے میں یقینی معلومات ملتی ہے اس وقت تک یہ کافی حد تک جسم میں پھیل چکی ہوتی ہے۔
    اللہ محفوظ فرمائے۔ آمین

    اور عوام کو یہ بھیانک اطلاع بھی دی گئی ہے کہ ملک میں فوت ہونے والے رعایا میں سے عددی لحاظ سے دوسرے نمبر پر کینسر سے فوت ہونے والے مریضوں کا زمرہ ہے۔
    اللہ سے دعا ہے کہ کینسر اور بھی تمام مؤذی ی بیماریوں سے ہم سب کو محفوظ فرمائیں۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    آمین یارب ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں