اردو مجلس فورم کا فیسبک پیج

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 31, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

    اردو مجلس فورم (urdumajlis.net)کا ویب پیج پیش خدمت ہے ۔ علمی و تعلیمی لحاظ سے مجلس فورم کا پیج کا معیار بہت اعلٰی ہے ۔ جو لوگ اس نیکی کے کام میں تعاون کررہے ہیں ۔ اللہ انہیں جزائے خیردے ۔ اوران کے اخلاص کو قبول فرمائے ۔ آمین

    https://www.facebook.com/Urdu-Majlis-First-ever-URDU-unicode-vB-Forum-106032256099433/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم اردو مجلس!
    تمام اراکین مجلس سے التماس ہے کہ وہ اردو مجلس کے آفیشل پیج کو نہ صرف لائک کریں بلکہ زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں۔

    اس پیج کا مقصد فورم کی تشہیر کے ساتھ ساتھ اراکین مجلس کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا کہ اگر مجلس تک رسائی نہ ہو سکے تو اراکین یہاں سے مجلس کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کر سکیں۔

    اس تھریڈ کو دوبارہ فعال کرتے ہوئے مثبت کیا گیا ہے تاکہ اردو مجلس کے فیس بک پیج کے بارے میں تجاویز، شکایات اور حکمت عملی پر گفت و شنید کے ساتھ ساتھ اپڈیٹس بھی دی جاسکیں۔

    اگر آپ اس سلسلے کو مزید بہتر بنانے کے لئے کوئی مشورہ دینا چاہیں، یا انتظامیہ کو کسی قسم کی مدد فراہم کر سکتے ہیں تو ضرور بتائیے گا۔
     
    Last edited: ‏جنوری 20, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں