اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عوامی مقامات پر بے حیائی کا تہوار منانے پر پابندی لگا دی

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏فروری 13, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

?

کیا پاکستان میں بے حیائی کے اس تہوار پر مکمل پابندی ہونی چاہیے؟

رائے شماری ‏ستمبر 21, 2017 کو بند ہو چکی
  1. جی ہاں

    100.0%
  2. نہیں

    0 آراء
    0.0%
  3. غیرجانب دار

    0 آراء
    0.0%
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہری عبدالوحید کی درخواست پر سماعت کی۔
    درخواست گزار عبد الوحید نے موقف اختیار کیا تھا کہ #ویلنٹائن ڈے کے لیے تشہیری مہم جاری ہے، لہذا اس کو روکا جائے کیونکہ یہ اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے۔سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عوامی مقامات اور سرکاری سطح پر کسی کو ویلنٹائن ڈے منانے کی اجازت نہیں۔عدالت نے ویلنٹائن ڈے عوامی مقامات پر منانے سے روکتے ہوئے سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر فوری طور پر ویلنٹائن سے متعلق تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1052192/
    الحمدللہ
    الیکٹرانک میڈیا اس پابندی کو خاطر میں لے آیا تو بہت بڑی بات ہو گی۔ ان کا کروڑوں کا بزنس اسی گندگی پر ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد: گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کی جانب سے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی لگانے کے احکامات جاری کیے جانے کے بعد کیپٹل ایڈمنسٹریشن نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں منعقد ہونے والی اُن تمام تقریبات کو منسوخ کردیا، جن کے لیے انہوں نے انتظامیہ سے اجازت حاصل کر رکھی تھی۔

    http://www.dawnnews.tv/news/1052249/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس فیصلے کے بعد کئی لوگوں کے مفاد پر ضرب پڑی ہے، تکلیف کے عالم میں بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔ عاصمہ جہانگیر صاحبہ نے بہت حقارت سے کہا کہ جج کو مسجد کا خطیب ہونا چاہیے۔پیغام ٹی وی کے ایک پروگرام میں اس بیان پر تبصرہ کیا گیا۔

    ان کا یہ تبصرہ بیک فائر کر گیا۔ عاصمہ بھول گئیں کہ خطیب تو مسلمانوں کو بہت پیارا ہوتا ہے۔ میرے خیال میں یہ فیصلہ دینے والے جج صاحب کے لیے بہت بڑی بشارت ہے۔ اللہ کے لیے جتنی بڑی گالی کھائی جائے اعزاز ہوتی ہے اور خطیب کا لفظ عاصمہ جیسے لوگوں کے لیے حقیر ہو گا، اللہ کے دین سے محبت کرنے والے ہر انسان کو اس لفظ سے بڑی محبت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118



    http://www.bbc.com/urdu/pakistan-42141451


    اسی جج کے بارے میں بی بی سی اردو کی خبر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انہیں اس نیکی کے لیے ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں