ماہ مبارک کی قدر کریں.۔۔

حیا حسن نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    ماہ مبارک کی قدر کریں.۔۔
    حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اپنے شاہکار مکتوبات میں لکھا ہے:
    ’’جس کا رمضان منتشر اور بے ترتیب گزرے گا، اس کا پورا سال انتشار وبے ترتیبی کا شکار رہے گا ، اور جس کا رمضان مجتمع اور قیمتی گزرے گا اس کا پورا سال ایسا ہی ہوگا۔‘‘
    احادیث مبارکہ کی روایات سے بھی پتا چلتا ہے رمضان المبارک کے معمولات پورے سال پر اثرانداز رہتے ہیں۔ جیسا رمضان ویسا سال۔ اس لیے ان گھڑیوں کی بہت قدر اور حد درجہ حفاظت کرنی چاہیے۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مبارک مہینے میں خوش بخت سعادت مندوں کی فہرست میں شامل کردے اور بداعمالیوں کی نحوست وشقاوت کو ہمارے نامہ اعمال سے دھودے، آمین یارب العالمین!

    اپنی نیم شب دعاؤں میں یاد رکھیے گا!

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاکاللہ خیرا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں