حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن عمر کو ’’میرے غلام‘‘ کہہ کر خطاب کیا

زبیراحمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بروز جمعرات 15 جون 2017 سماء ٹی وی پر قطب بلال کا سحری کے وقت پروگرام چل رہا تھا موصوف نے درج ذیل روایت بنا کسی حوالے اور سند کے بیان کردی۔اسی وقت سحری کرتے ہوئے ایک صاحب نے یہ روایت مذکورہ پروگرام کے حوالے سے مجھے سینڈ کردی۔کیا اس روایت کا کوئی وجود ہے ۔
    پروگرام کا لنک درج ذیل ہے!


    روایت درج ذیل ہے!
    آپس میں کھیلتے کھیلتے حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن عمر کو ’’میرے غلام‘‘ کہہ کر خطاب کیا‘ وہ بھی قریش مکہ‘ معزز ترین باپ اور امیرالمومنین حضرت عمر بن الخطاب کے صاحب زادے تھے‘ ان کو یہ بات حددرجہ ناگوار ہوئی‘ فوراً اپنے گھر آئے اور بہت ناگواری کے انداز میں اپنے والد ماجد حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے جو اس وقت خلیفہ اور امیرالمومنین تھے یہ بات بیان کی کی نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے غلام کہہ کر پکارا ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرط عقیدت اور عظمت اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں بے تاب ہوگئے اوراپنے لاڈلے بیٹے سے فرمایا میرے بیٹے جاؤ‘ کاغذ قلم لے کر جاؤ‘ میرے آقا کے نواسے سے لکھوا کر دستخط کروا لاؤ اگر حسین رضی اللہ عنہ تمہیں لکھ کر دے دیتے ہیں تو تمہاری اور ہماری سب کی نجات کا وسیلہ مل جائے گا اگر حسین رضی اللہ عنہ مجھے اپنا غلام کہتے تو میں ان کے پاؤں پڑجاتا اور ان سے لکھوا کر لے لیتا‘ تو ہمارے لیے آخرت میں پیش کرنے کیلئے ایک سند بن جاتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    مجھے یہ قصہ کہیں نہیں ملا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں