ریمنڈڈیوس کے انکشافات کی بنیاد پر قومی اداروں کے خلاف مکروہ مہم

عائشہ نے 'اركان مجلس كے مضامين' میں ‏جولائی 2, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آج کل سوشل میڈیا پر ریمنڈ ڈیوس نامی امریکی ایجنٹ کی کتاب کے اقتباسات لے کر پاکستانی شخصیات اور قومی اداروں کے خلاف مکروہ مہم چل رہی ہے۔ یوں لگتا ہے ریمنڈ ڈیوس ہی وہ سچا اور ثقہ آدمی ہے جس کی گواہی سے یہ ثابت ہو گا کہ پاکستان میں کون کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک غیر ملکی ایجنٹ کی کتاب کو "صحیفہ صداقت" مان کر پاکستانی شخصیات اورقومی اداروں کے خلاف مہم چلانا کہاں کی عقل مندی ہے؟ قرآن مجید کہتا ہے کوئی فاسق خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو۔ اسلامی سیاست کے دعوے داروں کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کس رخ پر جا رہے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  2. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    سوشل میڈیا پر آج کل کیا سچ ھے آور کیا جھوٹ پتا ھی نہیں لگتا آور اگر کوئی سچی بات ہو تو اس پر بھی یقین نہیں آتا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں