غم مخور ای عایشہ ای مادرم

عائشہ نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏نومبر 21, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    غم مخور ای عایشہ ای مادرم
    غم مخور ای تاجِ عزت برسرم

    روزِ محشر دشمنان رسوائ تو
    زار و خوار و روسیاہ اعدائ تو
    دشمنِ تو دشمنِ پیغمبر است
    دشمنِ سردار عالم ابتر است

    غم مخور ای عایشہ ای مادرم
    غم مخور ای تاجِ عزت برسرم

    منتخب گشتی برائ آن رسول
    صد سلام از ما بہ روحت ای بتول
    تو تمامِ مومنان را مادریں
    تو زنانِ مومنان را رھبری
    بھرِ پیامبر لباسِ اطہری
    تو وفادارِ رسولِ مصطفی ﷺ

    غم مخور ای عایشہ ای مادرم
    غم مخور ای تاجِ عزت برسرم

    تو بہ مصداق کلام کبریا
    زوجِ پیغمبر شدی ای بی ریا
    ہمسرِ پاکِ نبیِ امتی
    مادرِ ما تو بری از تھمتی

    غم مخور ای عایشہ ای مادرم
    غم مخور ای تاجِ عزت برسرم

    مادرِ ما جانِ ما قربانِ تو
    جانِ ما باد فدائ توئ
    اھل بیتِ پاک پیغمبر توئی
    در بہشت ہمراہِ پیغمبر توئی

    غم مخور ای عایشہ ای مادرم
    غم مخور ای تاجِ عزت برسرم

    روزِ محشر دشمنان رسوائ تو
    زار و خوار و رُوسیاہ اعدائ تو​
    منتخب گشتی برائ آن رسولﷺ
    صد سلام از ما بہ روحت ای بتول
    ہمسسر پاک نبی امتی
    مادرِ ما تو بری از تھمتی

    غم مخور ای عایشہ ای مادرم
    غم مخور ای تاجِ عزت برسرم

    آڈیو ربط :
    ثنا خواں: شہرام احمدی
    شاعر: نامعلوم​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا۔
    سسٹر اس نشید کا اردو ترجمہ بھی کر دیں ۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. غلام رسول

    غلام رسول نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2017
    پیغامات:
    12
    یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے فضائل میں لکھی ہوئی نظم ہے جس میں شاعر ان کو تسلی دیتےہوئے کہتا ہے کہ اے مومنوں کی ماں اور ہمارے سر پر عزت کا تاج آپ غم نہ کریں ، دنیا میں اور روز محشر آپ کے دشمن رو سیاہ اوررسو ا ہوں گے۔ آپ کا دشمن پیغمبر علیہ السلام کا دشمن ہے ، آپ کی فضیلت کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے منتخب کیا گیا، ہماری طرف سے آپ پرسینکڑوں سلام، آپ تمام مومنوں کی ماں اور مومن عورتوں کی رہبر ہیں، سراپا پاکیزگی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفادار ہیں۔ آپ کیلئے اللہ تعالی نے اپنا کلام قرآن پاک میں نازل فرمایا، آپ ہماری ماں ہر قسم کی تہمت سے بری ہیں۔ ہماری ماں آپ پر ہماری جان قربان، دنیا میں پیغمبر علیہ السلام کے اہلبیت آپ ہی ہیں اور جنت میں بھی آپ ان کی رفاقت میں ہوں گی۔۔۔
     
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں