اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیاحتی بس سروس کا اجرا

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏دسمبر 19, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    محکمہ سیاحت کی جانب سے رواں ہفتے میں جڑواں شہروں کے لیے ایک نئی سیاحتی بس سروس کا افتتاح کیا جا رہا ہے جو اسلام آباد اور راولپنڈی کے اہم مقامات تک میسر ہو گی۔
    افتتاحی تقریب 20 دسمبر کو پاک چین مرکز میں ہو گی۔ https://propakistani.pk/2017/12/18/sightseeing-buses-launching-islamabad-rawalpindi-week/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    بہت خوب، یہ فیشن 2016 سے سعودی عریبیہ میں پھیلنا شروع ہوا تھا جو اب کافی شہروں تک پھیل چکا ہے۔ ایک بہترین کاروباری حکمت عملی کے ساتھ ساتھ سیاحت کے شوقین افراد لئے بھی فائدہ مند ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,487
    ٹیکسی اور رکشہ والے کرایہ کم کریں گے یا بسوں کا نظارہ کرکے ماضی کو یاد کریں گے جب وہ سیاحوں کو لوٹا کرتے تھے.
     
    • متفق متفق x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں