اعلان نئے منتظم اعلیٰ ۔ محترم رفی بھائی

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 11, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    پچھلے چھ ماہ میں مجلس اور اراکین مجلس کی بہتری کے لئے کچھ نہ کر پایا، اس لئے منتظم اعلٰی کے عہدے سے مستعفی ہو کر عام ممبر کی حیثیت سے اپنی شراکت جاری رکھنے کی کوشش کروں گا، ان شاء اللہ! تمام دوستوں کی محبت و خلوص کا بے حد شکریہ!

    اور جن دوستوں کو اس عرصے کے دوران کچھ گلے شکوے رہے ان سے معذرت!

    والسلام!
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں