نئے رکن waseem shaik کو اردو مجلس پر خوش آمدید!

رفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    السلام علیکم اردو مجلس!

    @waseem shaik

    ہم آپ کو اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو مجلس پر بہت اچھا گذرے گا، ان شاء اللہ۔

    آپ اس تھریڈ میں اپنا مختصر سا تعارف کروا دیں تاکہ آپ اراکین مجلس اور انتظامیہ کے ساتھ گھل مل سکیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کر سکیں۔ باقی اگر آپ اردو مجلس کے متعلق کچھ جاننا چاہیں یا مجلس پر کسی قسم کی تکنیکی مدد کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں۔

    والسلام
    انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں