فرقہ پرستی نے ہمیں دیا ہی کیا ہے.

محمدیاسین راشد نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    16
    فرقہ پرستی کے ناسور نے ہمیں دیا ہی کیا ہے؟
    از محمد یاسین راشد

    افتراق ، اختلاف ، اختلال ، انتشار، اعتزال نیز ہر قسم
    کے مذہبی تعصبات کا بنیادی سبب بدعتی شخص کی طرف سے بدعت کا تعارف اور انٹروڈکشن ہے.
    کیونکہ کوئی بھی شخص جب معاشرے میں کسی بدعت کا رواج چاہ رہا ہوتا ہے تو اس کے پیچھے اس کی مخفی خواہشات اور گھناؤننے مقاصد ہوتے ہیں.
    خوارج سے لیکر روافض تک معتزلہ سے لیکر جہمیہ تک اشاعرہ سے لیکر ماتریدیہ تک قادیانیوں سے لیکر منکرین حدیث تک فکری مذاہب سے لیکر سیاست تک ان سب نے ہمیں دیا ہی کیا ہے ؟
    سوائے "اہل السنة والجماعة" کی صفوں کو پارہ پارہ کرنے کے. قرآن بھی ان نظریات کے حاملین کے ناپاک عزائم کو ذکر کرتے ہوئے ان کی روش پر نہ چلنے کی تلقین کررہا ہے.
    (ولا تكونوا كالذين تفرقوا واختلفوا من بعد ما جاءهم البينات وأولئك لهم عذاب عظيم) (آل عمران:105)
    اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور احکامِ بیَن آنے کے بعد ایک دوسرےسے اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    فرقہ پرستی کو ختم کرنے کا واحد حل کتاب و سنت کی تعلیمات پر یکجا ہونا لیکن ایسا کرنے سے بڑے بڑے بت پاش پاش ہونے کا خطرہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    16
    جی بالکل بجا فرمایا آپ نے خالص کتاب و سنت کی تعلیمات پر یکجا ہونے سے کئیوں کی دکانیں بند ہو جائیں گی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں