علماءِ اصول کا "کان" کے متعلق قاعدہ

محمدیاسین راشد نے 'عربی علوم' میں ‏جنوری 29, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    16
    علماء اصول فقہ نے یہ قاعدہ بیان کیا ہے کہ "کان" کی خبر جب فعل مضارع ہو تواس وقت "کان" دوام اور ہمیشگی پر دلالت نہیں کرتا ہے بلکہ اغلبیت پر دلالت کرتا ہے.اس کی دلیل یہ احادیث ہیں.
    "کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقرا في الجمعة:سبح، والغاشیة"
    نبی کریم جمعہ کی نماز میں سورة الاعلی اور غاشیہ کی تلاوت فرماتے تھے.
    جبکہ دوسری روایت میں ہے:
    "کان یقرا بالجمعة والمنافقین"
    آپ جمعہ کی نماز میں سورة الجمعة اور سورة المنافقین کی تلاوت فرماتے.
    اگر ہم ان احادیث کو دوام اور ہمیشگی پر محمول کریں تو اس سے تناقض لازم آتا ہے اسی لئےہم غالب ، اکثر و بیشتر پر محمول کریں گے.

    (بحوالہ فتح ذی الجلال والاکرام لابن عثیمین رحمہ اللہ ج۱ ص۳۴۶)

    از محمد یاسین راشد
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا، بہت اعلی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  3. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    16
    جناب من مشکورو ممنون ہوں.......
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں