امت مسلمہ کے مہدی یہیں ہیں!

majeedtoufeeq نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏فروری 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. majeedtoufeeq

    majeedtoufeeq رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2015
    پیغامات:
    16
    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی طیب اردغان کے متعلق رائے



     
  2. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    محترم آپ کے اس تھریڈ کے موضوع کی سمجھ نہيں آئی

    Ummate muslima ke mehdi yehin Hain

    یہ آپ کس کو " اُمت مُسلِمہ کے مَہدی کا خطاب " دے رہے ہیں ؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک یا محترم اردغان کو ؟

    تھوڑی وضاحت فرمادیں
     
    Last edited: ‏فروری 19, 2018
  3. majeedtoufeeq

    majeedtoufeeq رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2015
    پیغامات:
    16
    Title galat hai maazrat

    erdogan Ko logon ne to mehdi to bana hi diya hai
     
  4. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    کن لوگوں نے بنادیا ؟

    اور دوسری بات یہ کہ جہاں تک میں اس فورم کے بارے میں جانتا ہو وہ یہ ہے کہ " یہ اردو مجلس ہے نہ کہ رومن اردو "

    اور ہوسکتا ہے کہ میں غلطی پر ہوؤں تو منتظمین ہی اسکی راہنمائی کرینگے

     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں