رَاضی کر لے اپنا اللہ

سیما آفتاب نے 'شعری مجلس' میں ‏فروری 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484


    اُٹھ بَندیا اُٹھ ڈَاھ مُسلاَ ؛
    رَاضی کر لے اپنا اللہ ؛
    کھاویں سود تے حج تے جاویں ؛
    لوکاں توں حاجی کہلاویں ؛
    انج تیری نہیں بخشش ہونی ؛
    بھاویں روپ توں لکھ وٹاویں ؛
    اس پیسے تیرے کم نہیں آنا ؛
    جس نے کیتا تینوں جھلا ؛
    اٹھ بندیا اٹھ ڈاھ مسلا ؛
    راضی کر لے توں اپنا اللہ

    پڑھ پڑھ کے توں حد مکائی ؛
    سچ جھوٹ دی عقل نہ آئی ؛
    ہر شئے صابن نال توں دھویں ؛
    اندر دی نہ کریں صفائی ۔؛
    انہاں نال تیرے نہیں جانا ؛
    بولے جھوٹ جنہاں لئی ملہہ ؛
    اٹھ بندیا اٹھ ڈاھ مسلا
    راضی کر لے توں اپنا اللہ ؛

    وڈے وڈے محل اوساریں ؛
    اگے دی تینوں سوچ نہ کوئی ؛
    ڈاڈھے دا جدوں آڈر آنا ؛
    فیر نہیں ملنی کدر ڈھوئی ؛
    ہلے وقت اے توبہ کر لے؛
    وچ قبر دے روئیں گا اکلا ؛
    اٹھ بندیا اٹھ ڈاھ مسلا
    راضی کر لے توں اپنا اللہ

    جے پڑھ کے توں عمل نہیں کرنا؛
    کس کارے؟ فیر کلمہ پڑھنا ؛
    رب نوں مناؤن دا کی فائدہ ؟
    جے توں رب کولوں نہیں ڈرنا ؛
    جے توں بننا اے عبداللہ ؛
    کر لے اپنا صاف توں پلا ؛
    اُٹھ بَندیا اُٹھ ڈَاھ مُسلاَ
    رَاضِی کَر لَے تُوں اَپنا اللہ

    مجھے اس نظم کا اردو ترجمہ بھی درکار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    کوشش کی ہے منظوم ترجمہ کرنے کی ۔۔ اصلاح درکار ہے

    اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰ
    رَاضی کر لے اپنا اللہ

    کھائے سود اور حج کو جائے
    لوگوں میں حاجی کہلائے
    یوں بخشش تیری نہیں ہونی
    چاہے لاکھوں روپ بنائے
    وہ پیسہ تیرے کام نہیں آنا
    جس نے تجھے پاگل کرڈالا

    اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰ
    رَاضی کر لے اپنا اللہ

    پڑھ پڑھ تو نے حد کرڈالی
    پر سچ جھوٹ کی سمجھ نہ پائی
    ہر شے کو صابن سے دھوتا
    اندر سے نہیں کوئی صفائی
    وہ سب تیرے ساتھ نہ جانے
    جن کی خاطر جھوٹ تُو بولا

    اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰ
    رَاضی کر لے اپنا اللہ

    بڑے بڑے ہیں محل بسائے
    پر آگے کی خبر نہ پائے
    'مالک' کا جب حکم آئے گا
    پھر نہیں ملنا ٹھکانہ کوئی
    اب بھی وقت ہے کرلے توبہ
    ورنہ قبر میں روئے گا تنہا

    اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰ
    رَاضی کر لے اپنا اللہ

    جب پڑھ کر ہے عمل نہ کرنا
    پھر کاہے کو کلمہ پڑھنا
    رب کو منانے کا کیا فائدہ
    جب اس رب سے ہے نہیں ڈرنا
    گر بننا تجھ کو عبداللہ
    کرلے صاف تو اپنا دامن

    اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰ
    رَاضی کر لے اپنا اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    بہت خوب!
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    وایاکم ۔۔۔ بہت شکریہ
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    منظوم ترجمہ بہت عمدہ کیا آپ نے، جس کے لئے مبارکباد!
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جزاک اللہ
     
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت شکریہ ۔۔۔ جزانا وایاکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں