تصویر کہانی

سیما آفتاب نے 'متفرقات' میں ‏مارچ 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    [​IMG]

    کیا ہی پیارا جملہ .....
    " کیف اخاف من الفقر وانا عبد الغنی "
    مجھے فقر و تنگدستی کا کیا ڈر... جبکہ... میں اس ذات کا بندہ ہوں جو مالدار و غنی ہے ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    بے شک عمدہ پیغام
    صبر و قناعت اورشکر گزاری بہت بڑی نعمت ہیں غم بھی اُس کی عطا ہین خوشی بھی اُس کی ،ہم بھی راضی بہ رضا صد شکر ، بسم اللہ وہ جس حال میں رکھے
    جزاک اللہ خیرا

    فقیر کی جھولی میں روٹی کے

    چند ٹکڑے آتے ہی اسکے چہرے پر زندگی کے آثار نمایاں ہو گئے وہ میدان میں لگے میلے کی بھیڑ کو چیرتا ہوا خوشی خوشی اپنے گھر بچوں کی پیٹ کی آگ بجھانے لئے نکل پڑا۔
    گھر آنے پر جب اُس نے جھولی میں اپنے روٹی کے چند ٹکڑے تلاش کئے تو اُسے بہت مایوسی ہوئی۔ روٹی کے ٹکڑے جھولی سے غائب تھے اُس نے اپنے بچوں کو بھوکا سلا دیا اور خود بھی یہ سوچ کر اطمینان کر لیا کہ ،

    جھولی میں میرا نہیں بلکہ مجھ سے بھی زیادہ بھوکے شخص کا رزق تھا جس نے میرے قریب سے گزر کر حاصل کر لیا۔

    يہ ہے صبر اور قناعت۔۔

    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ ہے وہ توکل جو بندے کو اپنے رب پر ہونا چاہئے اور جس کے پاس ایسا توکل ہو کبھی مایوس نہیں ہوتا، شیئر کرنے کا شکریہ!

    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    توکل کی بہترین مثال۔
    بہت خوب
    اللہ کی رحمت سے مایوسی کفر ہے لا تقنطوا من رحمت اللہ
    توکل ہو تو ایسا کیف اخاف من الفقر وانا عبد الغنی
     
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بے شک بالکل درست کہا آپ نے ۔۔ صبر و شکر بہت بڑی نعمت ہیں اللہ جس کو نواز دے اس کا بیڑا پار ہو جاتا ہے اس فانی دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ان سے اللہ کا بہترین اجر کا وعدہ ہے ۔
    جزاک اللہ خیرا
    بے شک ۔۔۔ وایاکم
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں