اردو مجلس کی نئی ناظمہ ۔۔۔۔ صدف شاہد

سیما آفتاب نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مارچ 27, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ مجلس انتظامیہ میں ایک نئے رکن کا اضافہ کیا گیا ہےاورصدف شاہد سسٹر کو ناظمہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

    صدف سسٹر ما شاء اللہ خود بھی بہت اچھا لکھتی ہیں خصوصا خواتین سے متعلق موضوعات پر اس کے علاوہ اردو شاعری کا بھی عمدہ ذوق رکھتی ہیں۔

    مجلس تفریح، اور مجلس شعر و ادب ان کی نگرانی میں رہیں گے۔ خاص طور پر گوشہ نسواں اور خواتین اراکین سے متعلق امور ان کی اہم ذمہ داری ہوں گے۔

    ہم صدف شاہد سسٹر کو مجلس انتظامیہ میں بطور ناظمہ تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
    اللہ تعالی انہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرماۓ آمین!

    منجانب: انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    سسٹر صدف شاہد کو یہ ذمہ داری مبارک ہو۔

    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ!


    ما شاء اللہ، صدف شاہد سس بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی اور سیما سس کی مشترکہ نظامت سے اردو مجلس کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اطلاع کے لیے شکریہ.
    صدف سسٹر کو انتظامیہ اردو مجلس میں شمولیت مبارکباد و خوش آمدید.اللہ عزوجل اس فیصلے کو نفع بخش بنائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    آمین تہہ ِ دل سے مشکور ہوں ۔
    ابھی طفلِ مکتب ہوں
    جہاں کمی بیشی ہو جائے آگاہ کر دیجئیے گا بر وقت اصلاح کر سکوں

    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں