بہاروں سے پہلے جو آنکھوں پے بیتی '

ساجد تاج نے 'حُسنِ کلام' میں ‏اپریل 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہاروں سے پہلے جو آنکھوں پے بیتی '
    وہ اتنی کٹھن تھی کہ مشکل بیاں ہے
    دلوں پر مگر جو سکینت تھی طاری
    ' انہیں کیا خبر وہ بعید از گماں ہے

    تمہیں نے یہ دعوی کیا تھا زمیں پہ کہ
    ' امر اس کا ہو گا یہ جس کا جہاں ہے
    تمہیں نے یہ اعزاز پایا جبیں پہ '
    شہادت کا تمغہ جو اب گلفشاں ہے

    نہ مغرب سے پندار قیصر ہی چھوٹا '
    نہ طیبہ سے مشرق کا رشتہ ہی ٹوٹا
    یہ صدیوں پرانی کہانی کا جز ہے '
    خلیج ایک حائل جو اب درمیاں ہے

    نبی کی دعوت کا ہی فیض جاری
    ' وگرنہ یہ ہمت یہ کوشش ہماری!
    انھی کی اطاعت ہے منزل ہماری '
    یہی کشتی نوح عصر رواں ہے

    عجب اک تصور امیر حرم نے '
    بتوں سے عداوت کا کل شب دیا ہے
    کہ خود بت کدے میں چراغاں ہے کل سے '
    حرم کی فضاؤں میں لیکن دھواں ہے

    احسن عزیز رحمہ اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ!

    شیئرنگ کا شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    سبحان اللہ بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں