وقت میں برکت کا اسلامی نسخہ

حافظ عبد الکریم نے 'متفرقات' میں ‏مئی 29, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    وقت میں برکت کا اسلامی نسخہ
    وصية لمن فقد البركة في وقته
    قال أحد السلف:"كلما زاد حزبي من القرآن زادت البركة في وقتي ، ولازلت أزيد حتى بلغ حزبي عشرة أجزاء .قال إبراهيم بن عبد الواحد المقدسي موصيا الضياء المقدسي لما أراد الرحلة للعلم:"أكثر من قراءة القرآن ولا تتركه فإنه يتيسر لك الذي تطلبه على قدر ما تقرأ " قال الضياء :"فرأيت ذالك وجربته كثيرا فإذا كنت قرأت كثيرا تيسر لي من سماع الحديث وكتابته كثيرا فإذا لم أقرأ لم يتيسر لى "
    [ذيل طبقات الحنابلة لابن رجب الحنبلي:٢٠٥/٣]

    وقت میں برکت کا اسلامی نسخہ

    سلف صالحین میں سے کسی نے کہا :
    "جب کبھی میں تلاوت قرآن کے مقررہ حصہ میں اضافہ کرتا ہوں تو میرے وقت میں برکت ہوتی ہے، اور میں برابر تلاوت قرآن کے مقررہ حصہ میں اضافہ کرتا رہتا ہوں یہاں تک کہ میرا حزب( تلاوت قرآن کا مقررہ حصہ ) دس اجزاء(پارے)ہو گیا ہے،
    ابراہیم بن عبد الواحد المقدسی ضیاء المقدسی کو طلب علم کے لئے رخت سفر باندھتے وقت وصیت کے ساتھ یہ اہم نصیحت کرتے ہیں:
    قرآن کی کثرت سے تلاوت کیا کرو اور کبھی بھی قرآن کی تلاوت میں لا پرواہی مت برتو، تلاوت قرآن کے بقدر تمہارے لئے علم دین کا حصول آسان ہوتا جائے گا ۔

    ضیاء المقدسی کہتے ہیں:
    میں نے اس جامع نصیحت کو حرز جان بنا کر اس پر عمل کیا اور حصول علم میں اس کا فائدہ محسوس بھی کیا،
    جب بھی میں قرآن کی تلاوت زیادہ سے زیادہ کرتا تو محدثین سے کثرت سے احادیث کی سماعت کرتا اور تیزی سے احادیث لکھ بھی لیتا، اور جب کبھی تلاوت قرآن میں کمی ہوتی حصول علم میں مذکورہ فائدہ سے محروم رہتا ۔

    [ذیل طبقات الحنابلة لابن رجب الحنبلي رحمه الله [٢٠٥/٣]

    منقول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں