اداس شاعری کی ایسی تیسی

عائشہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جون 3, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اداس شاعری کی ایسی تیسی
    تمہاری قبر پر میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
    کیوں
    کہ۔۔۔
    میں۔۔۔
    وہابی ہوں!!!
    وہابی ان پڑھ نہیں ہوتے
    کہ ہر چیز پہ فاتحہ پڑھتے جائیں
    انہیں ہر بات کی نبوی دعائیں یاد ہوتی ہیں۔۔۔
    اپنے سوہنے سائیں کی ساری ادائیں یاد ہوتی ہیں!
    سنو پیاری!
    سارے شعر فورا پھیلانے کے قابل نہیں ہوتے
    قنوطی شاعروں کی یبوست زدہ شاعری میں اسلامی لفظ گھسانے سے
    ناشکری کے بول جائز نہیں ہوتے۔۔۔
    #اداس_شاعری #اردو #شعر
    پس نوشت: گو کہ یہ بندی کی تخلیق ہے مگر پہلے مصرعے میں صیغہ مذکر کے استعمال کی دو دوجوہاتت ہیں۔
    1۔ یہ مصرعہ ندا فاضلی نامی اداس شاعر کی اصل نظم سے جوں کا توں لیا گیا ہے۔
    2۔ ڈر تھا کہ فقیہان ملت اصل موضوع چھوڑ کر عورتوں کے قبرستان جانے نہ جانے کی بحث میں نہ پڑ جائیں۔ ویسے فقیہان ملت کے لیے کوئی بند کارگر ہوتے دیکھا نہیں۔
     
    Last edited: ‏جون 3, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • تخلیقی تخلیقی x 2
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    عمدہ کاوش سس جی
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں