رفی بھائ اور سسٹر بنت مکہ کو مبارکباد

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جون 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    امید کرتا ہوں کہ تمام اہل مجلس خیریت سے ہوں گے۔
    آج ایک خوشی کی خـبر لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اور وہ خبر یہ ہے کہ ہمارے پیارے بھائ رفی اور سسٹر بنت مکہ کو اللہ تعالی نے ایک بیٹی سے نواز ہے۔

    اس خوشی کے موقع پر ہم رفی بھائ اور سسٹر بنت مکہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ نومولود بیٹی جس کا نام ایلاف رکھا گيا ہے، کو دین و ایمان اور صحت والی لمبی زندگي عطا فرماۓ اور اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔ آمین! یا رب العالمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاء الله بہت بہت مبارک ہو ایلاف کے والدین کو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ رب العزت بچی کو ایمان و صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔ آمین
    بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ماشاء اللہ، بہت بہت مبارکباد.
    اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ایلاف بیٹی کو نیک و صالحہ، والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے. ہر شر سے محفوظ رکھے. دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے.آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﻭﻋﻠﻴﻜﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ
    ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ ﺭﻓﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ
    ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺑﭽﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭ ﺻﺤﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
    ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﻼﻑ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﻧﯿﮏ ﻭ ﺻﺎﻟﺤﮧ، ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ . ﮨﺮ ﺷﺮ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ . ﺩﻧﯿﺎ ﻭ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﮭﻼﺋﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ . ﺁﻣﯿﻦ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    [QUOTE="بابر تنویر, post: 507865, member: 8" نام ایلاف رکھا گيا ہے۔[/QUOTE]
    بھائی ایلاف کا معنی کیا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    ﻭﻋﻠﻴﻜﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ
    ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ ﺭﻓﯽ ﺑﮭﺎﺋی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاکم اللہ خیرا، تمام دوستوں کی نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ، اور خاص طور پر بابر بھائی کا شکریہ جنہوں نے یہ تھریڈ لگا کر ام ثوبان سس کی کمی کو پورا کیا۔

    ایلاف سورہ قریش سے اخذ کیا گیا ہے۔ جس کے مخلتف معانی کئے گئے ہیں۔

    جیسے مانوس ہونا، الفت ہونا، پروانہ امن، معاہدہ،

    میرے نزدیک یہ اللہ کا خاص انعام ہے قریش کے لئے جو ہر قسم کے سفر اور حضر میں ان کی حفاظت کے لئے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    کہتے ہیں کہ بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے ۔ کسی کو صرف نعمت عطا ہوتی ہے اور کسی کو رحمت سے نوازا جاتا ہے۔ لیکن کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو رب کریم کی طرف سے نعمت اور رحمت دونوں سے دامن بھر دیا جاتا ہے، الحمدللہ۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اللہ پاک نے اُن خوش نصیبوں میں رفی بھائ اور سسٹر بنت مکہ کو بھی شامل فرما لیا ہے ، جن پر یہ دونوں عطائیں کی جاتی ہیں ماشاءاللہ۔

    اللہ کریم پیاری سی شہزادی "ایلاف" کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور بنائے، اور ان کے لئے صدقہء جاریہ بنے، اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین یارب العالمین


    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    و ایاکم،
    کمی تو بھائ پوری نہیں ہو سکتی۔ اللہ ہماری سسٹر کی مغفرت فرماۓ۔
    پانچ سال پہلے ریم کا تھریڈ ام ثوبان نے لگایا تھا۔ یہ ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے۔ اور اب ماشاء اللہ ریم بڑی ہو گئ ہے۔ اور بڑی پیاری بچی ہے۔ عمرے سے واپسی پر جب آپ ہمیں تنعیم سے لینے آۓ تھے تو وہ بھی آپ کے ساتھ تھی۔ میرے سر کو دیکھ کر کہنے لگی کہ انکل آپ نے بال تو نکلوا دیے ہیں۔ لیکن پھر عینک کیوں پہنی ہوئ ہے؟ اور ہم آج تک بالوں اور عینک میں قدر مشترک تلاش کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پھر بھی اپ نے عینک پہننا ترک نہیں کی۔ کم از کم بال تو آنے دیں :LOL:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    رفی بھائی اللہ آپ کیلئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور نیک و صالح بنائے۔
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بہت بہت مبارک ہو رفی بھائ اور اہل خانہ کو.اللہ سلامت رکھے اور قرة العين بنائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو۔ بارک اللہ لکما فی الموھوب لکما۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  15. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    اللہ تعالی ایلاف بیٹی کو نیک صالح بنائے، والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔

    بہت خوشی ہوئی، پر ایک غم بھی لگ گیا ہے کہ عقیقہ ہو جانے کے بعد مبارکباد بھیج رہا ہوں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  16. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی۔اللہ آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور نیک صالح بنائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ماشاءاللہ
    بہت بہت مبارک ہو بھائی جی
    لیٹ مبارکباد پر ناراضگی کا اظہار نہ کیجیئے گا بس سع جھکا کر قبول کر کیجئے گا. ابتسامہ
    اللہ تعالی ایلاف کو آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین.
    ام ثوبان سسٹر کی کمی کو پورا نہیں کیا جا سکتا اللہ تعالی انہیں جنت کے اعلی مقام پر فائز کرے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں