حمد تیرا بوند بوند میں ذکر ہے

ابوعکاشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏نومبر 1, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    تسنیم فاروقی کے حمدیہ اشعار جو میرے پاس محفوظ تھے ۔کسی کے پاس پوری حمد ہو تو شیئر کر سکتا ہے

    تیرا بوند بوند میں ذکر یے تیرا ذرے ذرے میں نام ہے
    تیری دھوپ تیری چھاوں ہے تیری صبح تیری شام ہے
    یہ فلک پہ تاروں کے قافلے یہ چراغ ونور کے سلسلے
    تیرے فیصلے تیرے حکم پر یہ قرار ہے یہ قیام ہے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں