حضرت ابو الرُّومؓ بن عُمَیر عبدری

فیضان نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏نومبر 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فیضان

    فیضان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2016
    پیغامات:
    35


    قریش کے خاندان بنی عبدالدّار کے چشم و چراغ تھے ۔

    سلسلہ نسب یہ ہے: ابو الرّومﷺ بن عُمَیر بن ہاشم بن عبدِ مناف بن عبدالدّار بن قُصَیّ بن کلاب بن مُرّہ قرشی عبدری۔

    ابنِ اثیرؒ نے "اُسدُالغابہ" میں ان کا نام منصور بیان کیا ہے لیکن دوسرے اہلِ سیِرَ نے ان کا نام " ابوالرّوم" ہی بیان کیا ہے
    اگر ابوالرّوم ان کی کنیت تھی تو پھر یہ ان کے نام پر غالب آگئ تھی یہاں تک کے لوگ ان کا نام بلکل بھول گئے تھے ۔

    ابنِ اثیرؒ کہتے ہیں کہ "ابوالرّوم" ان کا لقب تھا جو انہیں مہاجرین حَبَش نے دیا تھا ۔واللہ اعلم بالصواب

    حضرت ابوالرّوم ؓ جلیل القدر صحابی حضرت مُصعَبؓ بن عمیر کے بھائ تھے
    وہ دعوتِ توحید کے ابتدائ تین سالوں کے دوران میں اپنے بھائ کے ساتھ مُشَتَرف بہ اسلام ہوئے۔
    اس طرح
    السَّابِقُونَ الاَوَّلُون کی مقدس جماعت کے رکن بن گے اور رکن بھی ایسے جو امتیازی شان کے حامل تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں