اچھے باپوں کے نام

عائشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏نومبر 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھے باپوں کے نام
    کبھی اپنی بیٹی کو خاموش رہنے کی نصیحت نہ کرنا، بلکہ اس سے کہنا کہ وہ جو کہنا چاہتی ہے کہہ سکتی ہے، سادی دنیا کے سامنے کٹہرے میں کھڑے کرنے کی بجائےاسے ایک طرف لے جا کراس کی پوری بات سننا، اسے یقین دلانا کہ وہ آپ کو ہربات بتا سکتی ہے اور آپ اسکی ہر بات سکون سے سنیں گے۔باپ اور بیٹی کے درمیان فاصلوں میں صرف نقصان ہاتھ آتا ہے۔ جو بیٹیاں خاموش کرا دی جاتی ہیں ان کا فائدہ صرف بھیڑئیے اٹھاتے ہیں۔ کبھی کسی خاموش انسان کو مجرم مت ٹھہرانا۔ خاموش انسانوں کے سینے میں زخموں کے گہرے قبرستان ہوتے ہیں۔ ان کی قبریں ہمیشہ تازہ رہتی ہیں اوران سے اٹھنے والے درد کی لہریں ایک روز انسان کو چاٹ جاتی ہیں۔بیٹی بھی۔۔۔انسان ہوتی ہے۔
    #اصلاح #تربیت #بیٹی #باپ
     
    Last edited: ‏نومبر 19, 2018
    • متفق متفق x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    عمدہ پیغام۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    رشتوں میں اعتماد ان کی سب سے اہم اساس ہوتی ہے
    بہت خوب ۔۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • متفق متفق x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم۔ لوگ عام طور پر ایسی باتوں۔ کو پسند کرتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں جب عمل کا موقع ہوتا ہے ک۔ ہی لوگ اپنی انا کے خول سے نکل کر اولاد سے قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں