کونسی ای میل سروس بہترین ہے؟

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,859
    السلام علیکم!

    اس وقت کونسی ای میل سروس فوائد و خامیوں کے حوالے سے بہترین ہے؟

    اس وقت جو معروف ہیں.!أن میں!

    یاہو. yahoo
    ہاٹ میل, Hotmail
    جی میل،gmail

    جی میل اس حساب سے اچھی سروس ہے کہ اس میں فضول اشتہارات نظر نہیں آتے.

    اس کے علاوہ
    امریکہ آن لائن, America online
    انبکس inbox. Com
    بھی ہیں..

    ایک ای میل سرودس yandex بھی ہے. اس کی معلومات کسی کے پاس ہوں تو ضرور شیئر کر سکتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں