یوٹیوبر چینل کے لیے مزاحیہ وڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے قتل

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏دسمبر 27, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تفصیل کے مطابق لاہوری وائنز کے نام سے پرینک کرنے والے یوٹیوبرز لوگوں کو بھوت بن کر ڈرا رہے تھے کہ ایک شخص نے بدحواس ہو کر گولیاں چلا دیں۔ ایک نوجوان مارا گیا جب کہ اس کے باقی دوست پولیس کی حراست میں ہیں۔


    یہ خبر دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ بعض لوگ مزاح کو اتنا ثقیل بنا دیتے ہیں کہ وہ جرم کے دائرے میں چلا جاتا ہے۔ اتفاق سے اسی ہفتے ایک فرینڈ نے وڈیو ربط بھیجا جس میں مزاح کے نام پر باقاعدہ ہراسمنٹ ہو رہی تھی، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں انسانی حقوق کے شعور اور احترام کا کیا عالم ہے۔ اس تازہ واقعے نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 27, 2018
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں