رہنمائی برائے ’’بچوں کی عُمر بارے حدیث ‘‘

اظہر عباس نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏جنوری 18, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ
    آنحضور صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے
    ترجمہ: " بچہ سات سال کی عمر تک بادشاہ ہے اور سات سال کی عمر سے لے کر چودہ سال کی عمر تک غلام ہے اور چودہ سال کی عمر سے لے کر اکیس سال تک وزیر و مشیر ہے۔"

    میں نے آج ہی ایک مقام پر یہ ارشاد پڑھا ہے مگر اس بارے پہلے کبھی نہیں سنا یا پڑھا۔
    کوئی بھی ساتھی جو اس بارے جانتا ہو وہ رہنمائی فرمائے۔
    جزاکم اللہ خیرا‘‘
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عموما یہ روایت یوں بیان کی جاتی ہے: "الولد سيد سبع سنين، وخادم سبع سنين، ووزير سبع سنين".

    ایسی کوئی حدیث مستند احادیث کے ذخیرے میں تلاش کرنے پر نہیں مل سکی۔
    امام البانی نے سلسلۃ الأحادیث الضعیفہ والموضوعۃ میں اسے موضوع)من گھڑت( قرار دیا ہے۔ نمبر 284۔ واللہ اعلم
    مذہبی سوالات کے لیے یہ زمرہ مخصوص ہے
    http://www.urdumajlis.net/forums/187/
     
    Last edited: ‏جنوری 18, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    جزاک اللہ خیرا‘‘
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں