حمد ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے، از عتیق جاذب

عائشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏فروری 10, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے
    شاعر: عتیق جاذب

    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے
    سورج کے اجالے سے، فضاؤں سے خلا سے
    چاند اور ستاروں کی چمک اور ضیا سے
    جنگل کی خموشی سے پہاڑوں کی انا سے
    پرہول سمندر سے،پراسرار گھٹا سے
    بجلی کے چمکنے سے کڑکنے کی صدا سے
    مٹی کے خزانوں سے، اناجوں سے غذا سے
    برسات سے طوفان سے پانی سے ہوا سے

    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے

    کلام شاعر بزبان شاعر:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    بہت خوب.ماشاءاللہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  6. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    سسٹر میں ان اشعار کو اپنے فیس بک پیج پر لگانا چاہتا ہوں کیا اجازت ہے ؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں سمجھی نہیں اس میں میری اجازت کیوں درکار ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
     
  9. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بہن!
    کیونکہ یہ تھریڈ آپ نے شروع کیا ہے اس لئے میں سمجھتا ہوں کے آپ اور جو بہن بھائی اس تھریڈ میں پوسٹ کررہے ہیں ان سے اجازت لینا ضروری ہے
    تحریروں میں سے کسی تحریر کو بغیر اجازت کہیں پوسٹ کرنا حقوق کی خلاف ورزی ہے اور اخلاقی جرم بھی ـ
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجلس کے ربط کے ساتھ شیر کر لیجئے ویسے یہ شاعر کی نظم ہے جس کا حوالہ موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  11. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
  13. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    بہت خوب جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  14. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں