نئی اسلامک ویب سائٹ تعارف urdu islamic audio clips imsalafi.com

ابو ھشام نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏فروری 11, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    السلام علیکم، وٹس ایپ پر بہت سے دوست احباب نے اسلامک گروپس بنائے ہوئے ہیں اور شامل ہونے والے ممبرز کیجانب سے کبھی کوئی شرعی مسئلہ آ جائے تو گروپ ایڈمنز معتبر علماء سے رابطہ کر کے اس مسئلے کا جواب طلب کر کے شئیر کردیتے ہیں، لیکن مشکل یہ تھی کہ جوابات کے آڈیو کلپس محفوظ نہیں ہو پا رہے تھے، تو کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ ایک ویب سائٹ بنا لی جائے جس میں ترتیب سے اور تلاش کی سہولت کے ساتھ آڈیوز رکھ دی جائیں اور ضرورت پڑنے پر دوبارہ سننے کیلئے اور ڈاؤن لوڈ کیلئے آسانی ہو، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ چھوٹی سے کوشش کی ہے اللہ تعالی منظور و مقبول فرمائے اور زندگی بھر اپنے دین کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرماتا رہے، آمین یارب العالمین۔
    ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ ویب سائٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور مفید آڈیو کلپس اپلوڈ کرکے ہمارے ساتھ ضرور شامل ہوں اور اپنے مشوروں سے نوازتے رہیں۔
    ویب سائٹ کا لنک: http://imsalafi.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں